Thursday, May 7, 2009

تفسير ابن كثير كا اردو ترجمہ
مختصر بیان: یہ تفسیربالماثور میں سب سے زیادہ مفید, مشہور ترین اور عظیم الشان تفاسیر میں سے ایک ہے,اور اس ناحیہ سے یہ تفسیر ابن جریرطبری کے بعد دوسری کتاب ہے جس کے اندر مؤلف نے مفسرین سلف کی روایات کو نقل کرنے کا خاص اہتمام کیا ہے. مؤلف آیت نقل کرکے اس کا عام معنی بیان کرتے ہیں,پھر اس کی تفسیر قرآن کریم سے,یا حدیث سے,یاصحابہ وتابعین کے اقوال سے ذکر کرتے ہیں,بسا اوقات آیت سے متعلق تمام احکام وقضایا اور کتاب وسنت سےان کے دلائل ذکر کردیتے ہیں.نیز فقہی مسالک کے اقوال معہ ادلہ وترجیح کا بھی اہتمام کیاہے.اس عظیم خدمت کواردوقالب میں ڈھالنے کا کام بر صغیر کے مایہ ناز و معروف عالم دین ترجمان کتاب وسنت مولانا محمد صاحب جونا گڈھی نے انجام دیا ہے.

فهرست مضامين تفسير ابن كثير
DOWNLOAD
http://www.islamhouse.com/d/files/ur/ih_books/chain/Tafsir_Bin_Katheer/TafsirIbneKathir_Ur-Index.pdf



تفسير ابن كثير پارہ نمبر1
DOWNLOAD
http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/chain/Tafsir_Bin_Katheer/TafsirIbneKathir_Ur-Para01.pdf


تفسير ابن كثير پارہ نمبر2
DOWNLOAD
http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/chain/Tafsir_Bin_Katheer/TafsirIbneKathir_Ur-Para02.pdf

تفسير ابن كثير پارہ نمبر3
DOWNLOAD
http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/chain/Tafsir_Bin_Katheer/TafsirIbneKathir_Ur-Para03.pdf

تفسير ابن كثير پارہ نمبر4
DOWNLOAD
http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/chain/Tafsir_Bin_Katheer/TafsirIbneKathir_Ur-Para04.pdf

تفسير ابن كثير پارہ نمبر5
DOWNLOAD
http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/chain/Tafsir_Bin_Katheer/TafsirIbneKathir_Ur-Para04.pdf

تفسير ابن كثير پارہ نمبر5
DOWNLOAD
http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/chain/Tafsir_Bin_Katheer/TafsirIbneKathir_Ur-Para06.pdf

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...